ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
نوابشاہ (رپورٹ کاشف رضا) آئل ٹینکر نے گنے سے بھری ٹرالی کو ٹکر مار دی جسکے باعث ٹریکٹر زمیں میں دھنس گیا ٹرکر کے باعث ممالک نامی ڈرائیور مجزانہ طور پر بچ گیا لیکن ٹریکٹر کے دونوں اگلے ویل پھٹ گئے ائل ٹینکر کو مقامی پولیس نے اپنی تحویل میں لیکر بچھری تھانے میں کھڑا کر لیا ہئے واضح رہئے کہ گزشتہ کئی روز سے مہران ہائی وے پر گنے سے بھری ٹرالیوں کی زد میں کئ افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں گزشتہ روز بھی ایسا ہی ایک واقعہ باندھی شوگر مل کے پاس ہوا تھا جس میں ایک نوجوان مواقع پر ہی اپنی جان کی بازی ہار گیا تھا