ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
کینبرا (این این آئی)پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم اور ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ (آج) بدھ کو کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق پاکستان ویمنز اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ (آج) بدھ کو کینبرا میں کھیلا جائیگا ۔ پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ انگلینڈ کے خلاف 28فروری کو کھیلے گی ۔ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ یکم مارچ کو کھیلے گی ۔ پاکستانی ٹیم تین مارچ کو تھائی لینڈ کے خلاف کمیچ کھیلے گی ۔