ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
لالیاں(این این آئی )نامور ادیب قدرت اللہ شہاب کا 103واںیوم پیدائش آج 26فروری بروزبدھ کو منایا جائے گا وہ 26فروری 1917 کو گلگت میں پیدا ہوئے اور 1941میںانڈین سول سروس میں شامل ہوئے 1943میں بنگال میں متعین ہوگئے آزادی کے بعد حکومت آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل ہوئے بعدازاں پہلے گورنر جنرل پاکستان غلام محمد ،اسکندر مرز ااور پھر صدر ایوب خان کے سیکرٹری مقرر ہوئے ۔ وہ 24جولائی1986 کو وفات پاگئے تھے ۔