ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
لالیاں(این این آئی ) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں قوت سماعت کا عالمی دن 3 مارچ کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ملک بھرمیں آگاہی سیمینارز اور تقریبات انعقا دپذیرہونگی جس میں مقررین پروفیسر ز اور ڈاکٹر زقوت سماعت سے بچائو کے متعلق عوام میں شعور اجاگرکریں گے اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچرشائع کریں گے