ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
لودھراں(ندیم بھٹہ بیوروچیف لودھراں)آج جہانگیر خان ترین پی ٹی آئی رہنما لودھراں میں ایک بہت بڑے پروچکیٹ کا افتاح کیا گیا جس میں فیملی ہسپتال پناہ گاہ اور سیرانی لنگر خانہ سیرانی فلٹر سیمت کا افتاح کیا اس کے بعد سر سبز پاکستان کیلے ہسپتال میں پودا بھی لگا یا جہانگیر خان نے لودھراں سے کہروڑ پکا دو رویہ روڈ کا افتاح کیا اس کے دعا کرائی گئی جہانگیر خان ترین نے سیرانی لنگر خانے بیٹھ کر کھانا بھی کھایا جس میں پارٹی کے رہنما ایم این اے وفاقی پارلیمانی سیکڑی میاں شفیق ارائیں صوبائی پارلیمانی سیکٹری ایم پی اے نزیر خان بلوچ پنجاب سیڈ کارپوریشن وضلع جنرل سیکٹری رانا ارسلان خان ضلع سینر نائب صدر طاہر امیر خان غوری تحصیل صدر مہر اکرم سیال ساتھ تھے پی ٹی آئی رہنما نے میڈیا کے ساتھ پریس کانفرنس کی انہوں اپنی گفتگو میں کہا کہ میں اپنے ذاتی فنڈ سے ایک کروڑفیملی ہسپتال کیئے دیتا ہو مجھے غریب عوام کی خدمت کرنا خوشی ہوتی ہے انہوں نے کسانو ں کیئے کہا انشااللہ جلد کسانوں کیلے سبڈی دے گے ڈی سی لودھراں عمران علی قریشی اور ڈسڑکٹ پولیس آفسیر سید کرار حیسن بھی ساتھ تھے.