ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
نوابشاہ( رپورٹ کاشف رضا) سکرنڈ روڈ پر تیز رفتار کار کا ٹائر پھٹ گیا جسکے باعث کار الٹ گئ جسکے نتیجے میں کار سوار دو جوان ارسلان آرائیں اور بابر میمن موقعہ پر ہی دم توڑ گئے جبکہ دو زخمی طالب علم شدید ذخمی حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں پر انکی حالت نازک بتائی جاتی ہے.تفصیلات کے مطابق نوابشاہ شہر میں دردناک ایکسیڈنٹ
قائد عوام یونیورسٹی گیٹ کے قریب Car ایکسیڈنٹ میں دو نوجوان دوست ارسلان آرائیں اور بابر میمن جاں بحق جبکہ تیسرا دوست فرحان میمن شدید زخمی ہونے کے باعث آئی سی یومیں داخل کروا دیا گیا مرحوم ارسلان آرائیں ولد لیاقت آرائیں کی 22 مارچ کو شادی طے تھی جبکہ بابر میمن (وکیل رضوان میمن) کا بھتیجا ہے۔