ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
دادو(رپورٹ اعجاز علی چانڈیو)دادو میں رہنے والے میمن برادری کو چائیے کے وہ اپنے اختلاف ختم کرکے ایک پلیٹ پر اکٹھے ہو جائیں اور بنا کسی رنگ نسل سے انسان ذات کے ہر دکھ اور سکھ شامل ہو اس میں ہم سب کی بھلائی ہے ان خیالات اظہار سردار ایاز میمن اویس گل میمن میر رضوان میمن عبدالجبار میمن اور دوسروں نے میمن کنوینشن کو خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ہماری میمن برادری تمام لکھی پڑھی بزنس مین اور امن پسند ہے اور ان کو درپیش مسائل اور شکایات کو سب مل کر حل کر سکتے ہیں امیر ہو یا غریب اس پلیٹ فارم پر سب کو ایک جیسا حق ہوگا تب ممکن ہے جب ہم سارے ایک ہونگے بلکہ نہ صرف اپنی میمن برادری کے مسائل حل کریں گئے بلکہ دوسری برادری کے بھی مسائل حل کروا سکتے ہیں ہم سب کو چائیے کے اپنے بچوں کو تعلیم دلائیں اور خاص کرکے بیٹیون کو کیونکہ ایک عورت پڑھی لکھی گھر میں موجود ہو تو سمجھ لو پورا خاندان پڑھا لکھا ہے ایک بھائی کو تکلیف یا کوئی مسائل آئے تو سب مل کر اس کو حل کریں وہ خود کو اکیلانہ سمجھے اور دوری برادریوں افراد سے اخلاق پیار محبت سے پیش آئیں تاکہ وہ بھی ہمارے ساتھ مل جائیں اور انسان ذات کی بھلائی اور بھتری کیلئے کام کریں ہم دادو میمن برادری میں امید کرتے ہیں کے وہ اس پیغام کو گہر گہر پھنچائیں اور سب ایک ہوجائیں اور اپنی برادری جائز حقوق اور مسائل کو اولیت کے بنیاد پر حل کرنے کیلئے جدوجھد کریں پورے پاکستان اور خاص کرکہ سندھہ میں میمن برادری بڑی اکثریت موجود ہیں جس کیلئے ہماری کوشش ہے کے سب ایک ہوجائیں اور اپنی مدد آپ کے تحت انسانی بھلائی اور بھتری کیلئے کام کریں اس وقت ڈسٹرکٹ مٹیاری میمن برادری کی جانب سے 12 ایکڑزمین پر 2600 کے بیڈ کا اسپتال زیر تعمیر ہے جہاں ہر بیمار فرد کو علاج معالج سھولیات فراھم کی جائیں گی اور انشااللہ 10 مارچ کو میمن برادری کا کنوینشن بلائیا جائیگا پوری سندھہ پاکستان کے اندر رہنے والے میمن کیمونٹی کے جائز مسائل اور شکایات کے حل کیلئے آواز بلند کئی جائیگی اور میمن برادری کے دوستوں کے ساتھ ہر محاذ پر اکھٹے قدم بڑھائیا جائیگا اس کنوینشن میں اعلان کیا گیا دادو ضلعی کیلئے میمن آرگنائیزیشن کمیٹی کیلئے محمد اکرم میمن عبدالجبارمیمن میر رضوان میمن ارسلان میمن آفتاب احمد میمن آصف علی میمن اشرف علی میمن فھیم اخترمیمن جازیب علی میمن محسن علی میمن جنید علی میمن فیصل میمن فیصل اعجاز میمن فداحسین میمن شامل ہیں اس کنوینشن میں دادو کے معززیں اخترعلی میمن غلام نبی میمن غلام حیدرمیمن فرخ میمن حاجی سلیم میمن محمد شیرل میمن محمد صدیق میمن، خدابخش میمن، جنسارعلی میمن عابد حسن میمن امجد حسین میمن زاھد حسین میمن انجنیئرتوفیق احمد میمن انجنیئر الطاف میمن انجنیئرفھیم میمن دین محمد میمن غلام عباس میمن غلام مصطفی میمن محتاب احمد میمن محمد فرید میمن محمد حفیظ میمن منیراحمد میمن محمد سلیم میمن گل زمان میمن احمد میمن محمد یوسف میمن فیاض علی میمن شمس الدین میمن عبدالمجید میمن احسان میمن فاروق احمد میمن اور دوسروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی.