ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
لاہور(این این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مدرسہ انوار القرآن کے مہتمم قاری عبدالعزیز سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے جے یو آئی کے کارکن حافظ شاہ عالم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔ مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ حافظ شاہ عالم کی وفات کا سن کر بہت صدمہ پہنچا مخلص جماعتی ورکر کی جدائی پر دکھی ہو۔حافظ شاہ عالم کی جماعتی خدمات یاد رکھی جائینگی۔