ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
مظفرگڑھ ( علی حسن بیوروچیف)قائم مقام ایس ایچ او تھانہ سٹی علی پور راؤ شہروز کا چارج سنبھال کر فوری انصاف اور دادرسی کا سلسلہ جاری.علی پور شہر کے بازار آ کے گم ہونے والی بزرگ خاتون مسماۃ مریم بی بی 12 گھنٹوں میں ڈھونڈ کر خاوند حفیظ اللہ ولد فیض بخش دریشک کے حوالے، بچوں کا اظہار تشکر، پولیس کو خراج تحسین,