ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
ملتان(اقبال بوہنہ سے )میونسپل کمیٹی کی نا اہلی بارش کے تین دن گزرنے کے باد بھی پانی نہی نکالا جا سکا۔
تفصیل کے مطابق خونی برج چوک پاک گیٹ ۔دلی گیٹ میں پانی جھیل کا منظر پیش کرنے لگا ھے انتظامیہ خاموش تماشاٸی بنا ہوا ھے آمدو رفت میں دشواری ھے حالانکہ یہ علاقہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے حلقہ میں آتا ھے اور مخدوم شاہ محمود قریشی کی رہاٸش گاہ سے صرف تقریباً 2 مربع کے فاصلے پہ اتنی گندگی اور پانی جمع ھے مگر کسی کے کان میں جوں تک نہی آٸی اور سب انتظامیہ خاموش تماشاٸی بنے ہوۓ ہیں عمران لیاقت۔عرفان لیاقت۔شیخ ایوب ۔شیخ موسی و دیگر نے ڈپٹی کمشنر و دیگر اعلی افسران سے اپیل کی ھے کہ جلد از جلد بارش کے پانی کو روڈ سے صاف کیا جاۓ اور گندگی کے ڈھیر اٹھواۓ جاٸٸں تاکہ علاقہ کی مکینوں کو ہونے والی محلق بیماریوں کے خدشہ سے بچاۓ جا سکے