ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
لاہور( این این آئی )پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت ہونے والے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2021 میں بچوں کے پریکٹیکلز نہیں ہوں گے ،پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے عملی امتحان نہ لینے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام آئندہ سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں بچوں کے پریکٹیکلز نہیں ہونگے او راس سلسلہ میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز پر ہوگا، پی بی سی سی کے مطابق تھیوری میں مارکس کی بنیاد پر پریکٹیکلز کے نمبر دیئے جائیں گے۔
پارلیمانی سیکرٹری انفارمیشن ندیم قریشی کاکیمز انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ ملتان و روزنامہ آرائش کا دورہ