’کینیڈا واقعہ مغربی ممالک میں بڑھتے اسلاموفوبیا کی علامت ہے‘ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل کی مذمت کی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اونٹاریو میں پاکستانی نژاد مسلمان کینیڈین خاندان کے قتل پر بےحد افسردہ ہوں، دہشتگردی کا یہ قابل مذمت اقدام مغربی ممالک میں بڑھتے اسلاموفوبیا کی علامت ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ اسلاموفوبیا کے تدارک کے لیے عالمی برادری کےکلی طور پر اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔

واضح رہے کہ کینیڈا کے شہر لندن اونٹاریو میں مذہبی تعصب میں مبتلا ملزم نے پاکستان کے شہر لاہور سے تعلق رکھنے والے خاندان کو ٹرک تلے روند دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔

مزید خبریں :

میڈیا غلط معلومات کا پھیلاؤ روکنےکیلیے اپنا کردار ادا کرے، صدر مملکت

پاکستان نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کردیا ‘ شاہ محمود قریشی

’وفاق نے سندھ کو نظرانداز کیا، اب ایسا سلوک برداشت نہیں کریں گے‘ مراد علی شاہ

سرکاری رہائشگاہوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ: سپریم کورٹ نے رپورٹ طلب کرلی

ایگریکلچر کو سی پیک میں ڈال دیا ہے، میرا کاروباری مفاد نہیں: وزیراعظم

ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی جائیں: وزیراعظم

ٹرین حادثے کے ذمے داروں کو معاف نہیں کیا جائے گا: وزیر ریلوے

عمران خان سب کچھ دینے کیلئے تیار ہیں لیکن این آر او نہیں، شاہ محمود

3 سال میں 8 بڑے ٹرین حادثات کے بعد بھی حکومت اپنی مجرمانہ غفلت قبول کرنے کو تیار نہیں، مریم نواز

پاکستان: کورونا کیسز میں بتدریج کمی، مثبت کیسز کی شرح 3.02 ہوگئی

سعد رفیق کے گناہ پر اعظم سواتی استعفیٰ دے دیں یہ بے تکی بات ہے: فواد چوہدری

پانی کا مسئلہ: حکومت اکیلے کچھ نہیں کر سکتی، قوم کو مل کر یہ جنگ لڑنا ہو گی، وزیراعظم

معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، چند ماہ میں مہنگائی پر قابو پالیں گے،شاہ محمود

پیپلز پارٹی کی معاشی پالیسیاں ہی ملک کو آگے لے جا سکتی ہیں، بلاول بھٹو

اپوزیشن سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں، اصلاحات پر ساتھ دیں: فواد چوہدری