ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
نمائندہ (آرائش نیوز)اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 562 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 310 پوائنٹس اضافے سے 45312 پر بند ہوا۔حصص بازار میں آج 16 کروڑ شیئرز کے سودے 4 ارب 46 کروڑ روپے میں طے ہوئے جو رواں سال 23 جون کے بعد مارکیٹ کا کم ترین کاروباری حجم رہا۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 46 ارب روپے اضافے سے 6762 ارب روپے رہی۔