ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ اہم قومی معاملے پر تمام سیاسی قوتوں کا یکساں موقف ملک میں سیاسی پختگی اور جمہوریت کی مضبوطی کا مظہر ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سیاسی جماعتوں کی نیشنل سکیورٹی کے اہم معاملہ پر ہم آہنگی ملکی سالمیت، دفاع اور قومی مفاد کو مقدم رکھنے کا واضح ثبوت ہے۔