ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
پنجاب اور پاکستان آرمی کی ٹیمیں قومی ویمن فٹ بال چیمپئن شپ میں پہنچ گئیں۔
کراچی میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل مقابلے میں پنجاب اور کراچی کلب کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں جس میں پنجاب کو کامیابی ملی۔پنجاب کی ٹیم نےکراچی کلب کی ٹیم کو دو۔صفر سے ہرایا۔ایونٹ میں کھیلے گئے
ایک اور مقابلے میں پاکستان آرمی نے ککرکلب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد اٹھارہ گول سے مات دیکر ٹاپ فور میں رسائی پائی۔ککر کلب کی ٹیم کوئی بھی گول نہ کرسکی۔ایونٹ کے سیمی فائنل مقابلے دس جبکہ فائنل 12جنوری کو کھیلا جائے گا۔