ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
پاکستانی وکلا نے کرکٹ کے میدان میں بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔۔ نیوزی لینڈ میں کھیلا گیا ساتواں لائرز کرکٹ ورلڈکپ کا پلیٹ فائنل جیت لیا۔۔۔ فائنل میں پاکستانی وکلا کی ٹیم نے بھارت کو چوبیس رنز سے ہرا دیا۔پاکستان نے پہلے 192 رنز بنائےجواب میں بھارتی ٹیم 168رنز بناسکی۔۔ فتح کے بعد قومی کھلاڑی "جذبہ جنون” گانا گا کر خوشی مناتے رہے۔