ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
جتوئی (نامہ نگار ) تحصیل جتوئی کا ریسٹ ہاوس کی بلڈنگ کئی سالوں سے کھنڈر کا منظر پیش کر رہی ہے کنال ریسٹ ہاوس انتظامیہ غائب گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کرنے لگے تفصیلات کے مطابق تحصیل جتوئی شہر کے شہریوں محمد نوید محمد خالد عباس محمد سلیم وقاص احمد محمد عمران محمد فیصل محمد وکی عاشق حسین حاجی پرویز و دیگر شہریوں نے سات سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تحصیل جتوئی کا ریسٹ ہاوس کی بلڈنگ کی دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے کئی سالوں سے کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے اور لاکھوں روپے کا قیمتی فرنیچر خراب ہو رہا ہے اور انہوں نے مزید بتایا کہ ریسٹ ہاؤس کے رقبے پر قبضہ مافیا نے فصل کاشت کر رکھی ہے اور انہوں نے یہ بھی بتایا کہ رائٹ انتظامیہ گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر رہی ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریسٹ ہاؤس میں رات کے وقت غیر ناصر افراد کے دےرہےہوتےہیں لگے رہتے ہیں چلو نے یہ بھی کہا کہ ہم نے کئی بار اعلی حکام کو درخواست دی مگر آج تک کوئی سنوائی نہ ہوسکی شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب کمشنر ڈیرہ غازی خان اور ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ سے سب سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا