ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
ملتان (سٹاف رپورٹر) ثاقب علی عطیل کو ملتان تعینات کردیا گیا۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے طرف سے جاری کیے گئے آرڈر کے مطابق انھیں کمشنر ملتان شان الحق کی جگہ فوری طور پر اپنی جائے تعیناتی پر رلورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ افسر کو کمشنر ملتان کے دفتر کا اگلے 24 گھنٹے میں چارج سنبھال سکتے ہیں۔