ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ زارا ملک نے لندن میں یوٹیوب پر اپنا چینل بنا لیا ۔ بتایا گیاہے کہ اداکارہ زارا اکبر یوٹیوب چینل پر اپنی شوبز کی سر گرمیوں سے آگاہ کرنے کے ساتھ لندن کے مقامی حالات کے بارے میں بھی مواد پیش کریں گی ۔ زارا اکبر ان دنوں لندن میں ہی رہائش اختیار کئے ہوئے ہیں۔