ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
کہتے ہیں ایک کامیاب مرد کے پیچھے بیوی کا ہاتھ ہوتا ہے بالکل ایسی طرح ایک کامیاب سٹوڈنٹ کے پیچھے ایک ٹیچر کا ہاتھ ہوتا ہے ۔ایک بہترین ٹیچر چراغ کی مانند ہوتا ہےجو اپنی روشنی سے سب سٹوڈنٹ کو منور کر دیتا ہے ٹیچر اور سٹوڈنٹ دونوں خواب اور تعبیر کی طرح ہوتا ہیں سٹوڈنٹ خواب دیکھتا ہے تو ٹیچر اسے تعبیر تک لے جاتاہےمیرے نظریے کے مطابق ٹیچر اور سڑک وہیں رہ جاتے ہیںپر راہی کو منزل تک پہنچا دیتے ہیںمجھے برستی بارش میں ٹیچر کا کردار نظر آتا ہے جسطرح بارش کانٹوں،پھولوں بری اچھی ہر جگہ یکساں برستی ہےبالکل ایسی طرح ایک مخلص ٹیچر کا رویہ بھی ہر سٹوڈنٹس کے ساتھ یکساں ہوتا ہے انسان کی کامیابی کی پہلی سیڑھی ایک ٹیچر سےہوکرگزرتی ہےدنیا میں اگر کامیاب مرد و خواتین کی ہسٹری کو دیکھا جائے تو انکی کامیابی کی چڑیں ٹیچر سے سٹارٹ ہوتی ہیں
آج میں آپکو کیمز انٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ کے ایک ٹیچر کے بارے میں بتانے لگا ہوں جو ہر سٹوڈنٹس کی ہر دلعزیز شخصیات ہیں ویسے تو کیمز انٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ کا ہر ٹیچر ہی اپنی ذات میں اعلیٰ اور بے مثال ہے لیکن اگر ہم میم رمشاءکی بات کر دےیںتو کیمز انسٹیٹیوٹ میں ان کا کوئی ثانی نہیں ہے آپ اس وقت کیمز انٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ کے انگلش ڈیپارٹمنٹ میں اپنی خدمات سر انجام دے رہیںہیں۔آپ نے خود کو پڑھانے تک ہی محدود نہیں رکھا بلکہ کیمز انسٹیٹیوٹ کو ترقی کی راہ میں لے جانے کیلئے ہر وقت کوشاں رہی ہیں
آپ کیمز کی زندہ دل شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ گوہر نایاب بھی ہیں آپ کے پڑھانے کا انداز اعلیٰ،بولنے کا انداز نرالہ،سمجھانے کے ناداز میں تو ایسا ظرف ہے کہ سٹوڈنٹس کی کامیابی کا بولتا ثبوت ہےآپ ہر بچے کی نفسیات سمجھ کر اسکے انداز کے مطابق پڑھاتی ہیں تبھی تو کیمز کا بچہ بچہ آپکا فین ہے اسلئے تو کیمز ہرسال آپکو بہترین ٹیچر کے ایوارڈ سے نوازتا ہے میں کہتا ہوں اگر ٹیچر ز میم رمشاء جیسے ہوں تو سٹوڈنٹس ببھی ملالہ یوسف زئی اور ارفع کریم جیسے ہی بنتے ہیں ویسے تو ہر دن ہی اہمیت کا حامل ہوتا ہے لیکن جس دن کوئی واقعہ یا عظیم پیدائش ہو تو وہ دن ایک یادگار دن بن جاتا ہے بالکل ایسی طرح یکم فروری ہم سٹوڈنٹس کیلئے ایک عظیم دن ہے کیونکہ ایسی دن میم رمشاء کی پیدائش ہوئی سب سےپہلے تو میں میم رمشاء کو جنم دن کی ڈھیر ساری مبارکباد دیتا ہوں اور اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے ہمیں کیمز میں اتنے اچھے ٹیچر سے نوازا ہے میری دعا ہے کہ آپ کو ہمیشہ یونہی ہستی مسکراتی رہیں اور کیمز کے سٹوڈنٹس کو پڑھاتی رہیں اللہ تعالیٰ آپکی عمردرازکرے ،دکھوں اور غموں کے بادل آپکےآس پاس بھی نہ بھٹکیں خوشیوں کی برسات ہر وقت آپ پر رم جھم کیطرح لگی رہے اور آپ جئیں ہزاروں سال ۔۔۔۔۔۔ہپی برتھ ڈے ٹو یو
اور آخر میں میری ٹیچرز ڈائری میں آپکا نام ہمیشہ پہل رہے گا