ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
کہروڑپکا( مہر شعیب) سکول کے بچوں نے پلے کارڈ اور بینر اٹھا رکھے تھے اور اور پاکستان زندہ باد انڈیا مردہ باد کے نعرے بھی لگائے اور سکول کے استاتذہ نے کہا ہے کہ کشمیر کی عوام کے لیے یے اور ان کی آزادی کے لیے بھرپور احتجاج کریں گے اور بھارت کی کشمیر کی عوام پر ظلم ڈھانے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ہم کشمیر کی آزادی تک ایسے ہی احتجاج کرتے رہیں گے