ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
لودھراں(ندیم بھٹہ بیوروچیف لودھراں)لودھراں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئےضلعی انتظامیہ کی پریس کلب سے ضلع کونسل تک ریلی کشمیر ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنرعمران قریشی نے کی،افسران اور ملازمین کی شرکت ریلی کے شرکا نے کشمیریوں کے حق میں بینرز اور پلے کارڈ زاٹھا رکھے تھے ریلی کے شرکا کے کشمیر بنے کا پاکستان اور کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف نعرے.