ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
لاہور( این این آئی)گلشن راوی گندے نالے سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ،مقتول 18 سالہ حمدان خان نیازی چند روزقبل اغوا ہوا تھا ۔ ورثاء کے مطابق حمدان نیازی کو دوستوں نے باہر ملنے کے بہانے بلایا تھا اورگزشتہ روز گلشن راوی کے گندے نالے سے صندوق میں لاش ملی۔ پولیس کے مطابق حمدان نیازی گھر سے گیا لیکن واپس نہ آیا جس پر شیرا کوٹ پولیس نے ورثاء کی دخواست پر اغوا کا مقدمہ درج کیا تھا۔