ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
لودھراں(ندیم بھٹہ بیوروچیف لودھراں)لودھراں مرکزی انجمن تاجران کےضلعی صدر ملک اصغر ارائیں کی قیادت میں دیگر ممبران کی رانا ارسلان خاں کے گھر آمد،رانا ارسلان خاں کو جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ڈسڑکٹ لودھراں منتخب ہونے پر مبارکباد تاجران کیجانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا،مرکزی انجمن تاجران کے وفد نے شہری مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے اِنہیں آگاہ کیا.