ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
میانچنوں(رمضان طاہر سدھو )اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا مختلف کریانہ سٹورز،سبزی فروش اور فروٹ فروش کی دوکانوں پر چھاپے، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گراں فروشی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی گراں فروشی کرنے والوں کو جیل کی ہوا بھی کھانی پڑی گی