ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کی ریاست نیوساوتھ ویلز کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا۔ترجمان آسٹریلین فائر فائٹرز کے مطابق ریاست نیوساوتھ ویلز میں جنگلات میں لگی آگ پر اب قابو پالیاگیا ہے ،جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں بارش نیبہت مدد کی۔ آسٹریلیا میں گذشتہ سال ستمبر سے لگی جنگلاتی آگ سے 10ملین ایکٹر سے زائد رقبہ جل کر خاکسترہوا، ڈھائی ہزار گھر تباہ ہوئے جبکہ 33افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔