ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ کے مشترد اجلاس کے در ان حکومتی اراکین نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ترک صدر کے دورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔جمعہ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ترک صدر رجب طیب اردوان کے خطاب سے قبل وزیراعظم عمران خان سے حکومتی اراکین نے ان کی نشست پر جا کر ملاقات کی وزیر اعظم کے ایوان میں پہنچتے ہی حکومتی اراکین وزیراعظم کے گرد جمع ہوئے اور مختلف امورپر گفتگو کر تے رہے ۔