ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
اسلام آباد (این این آئی) ترک صدر رجب طیب اردوان کا ایوان میںآمد پر وزیراعظم سمیت تمام اراکین نے کھڑے ہو کر استقبال کیا ۔جمعہ کو ترک صدر رجب طیب اردوان خطاب کیلئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیلئے ایوان میں پہنچے تو وزیراعظم عمران خان سمیت تمام اراکین نے کھڑے ہو کر استقبال کیا۔اس موقع پر پاکستان اور ترکی کے قومی ترانے بجائے گئے ۔