ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
ملتان (این این آئی)ملتان میں جھگیوں میں آتشزدگی کے نتیجے میں ماں اور بیٹی جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔ اطلاعات کے مطابق ملتان میں خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں آگ لگنے کے نتیجے میں ماں اور بیٹی جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔فائر بریگیڈ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پرقابو پالیا ہے تاہم آگ لگنے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکیں۔