ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
لاہور( این این آئی )محکمہ اوقاف مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام خلیفۃ الرسول حضرت سیّدنا صدیق اکبر ؓ کے یومِ وصال 22جمادی الثانی کی مناسبت سے’’حضرت سیّدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کانفرنس‘‘آج (بدھ) 11:00بجے دن ،کمیٹی روم ایوانِ اوقاف لاہور میں انعقادپذیر ہو گی ۔ کانفرنس میں صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور صاحبزادہ سیّد سعید الحسن شاہ سمیت دیگر شرکت کریں گے ۔