ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈاکٹرزاہداختر کو میڈیکل سپرنٹینڈنٹ چلڈرن ہسپتال تعنیات کر دیا گیا۔ حکومت کی جانب سے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر زاہد اختر کو ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خانیوال سے فوری طور پر چلڈرن ہسپتال ملتان کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈاکٹر زاہد اختر اس سے قبل ایم ایس شہبازشریف تعینات رہ چکے ہیں۔