ہر خبر سے آراستہ
ہر خبر سے آراستہ
ملتان(سٹاف رپورٹر)صوبا ئی و زیر تو ا نا ئی ڈ ا کٹر ا ختر ملک سے گزشتہ رو زلا ہو ر میں توانائی کے شعبے میں کام کرنے والی تر کی کی کمپنی کے و فد نے ملا قا ت کی۔ملا قا ت میں ا یڈ یشنل چیف سیکر ٹر ی ا نر جی پنجاب مسز ارم بخا ری بھی مو جو د تھیں۔اس مو قع پر تر کی کی کمپنی کے و فد نے پنجاب میں انر جی کے شعبہ میں سر ما یہ کا ری کر نے میں دلچسپی کا ا ظہا ر کیا۔صو با ئی و زیر تو ا نا ئی ڈا کٹر اختر ملک نے و فد سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پنجا ب کے ا نر جی سیکٹر میں غیر ملکی کمپنیو ں کی سر ما یہ کا ری کا آنا اچھا شگو ن ہے۔انہوں نے کہا کہ پا کستان اور تر کی کے ما بین برادرانہ تعلقا ت انتہا ئی مضبو ط ہیں اورانر جی سیکٹر میں سر ما یہ کا ری ہاہمی تعلقات مزید مستحکم ہونگے۔انہو ں نے کہا کہ اس سلسلہ میں پنجا ب انر جی ڈ یپا ر ٹمنٹ سرمایہ کاروں کو تمام تر سہو لیا ت فر ا ہم کر ے گا۔ڈ ا کٹر ا ختر ملک نے کہا کہ سستی انر جی کی پیداوار حکو مت پنجا ب کی اولین تر جیحا ت میں شا مل ہے ۔انہو ں نے عو ا م سے کہا ہے کہ وہ د ستیا ب انر جی کو محفوظ بنا ئیں ،یہ ہماری قومی اور اخلا قی ذ مہ داری بھی بنتی ہے ۔